Discy Latest Questions

  1. This answer was edited.

    جواب : دنیا میں قومیت کی تشکیل کے دو بنیادی نظریہ ہیں۔ ایک تو مغربی نظریہ ہے جس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ جغرافیائی دور کے اعتبار سے قومیں وجود میں آتی ہیں۔ دوسرا اسلامی نظریہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنایا اور یہ ایک نظریاتی قومیت ہے جو لا الہ الا اللہ پر قائم ہے۔ جو رنگ یا نسل کی بنیاد پر نہیںRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : جب کانگریس کو تشکیل دیا گیا تو یہ کہا گیا کہ یہ پارٹی مسلمانوں اور ہندوؤں دونوں کی آواز بنے گی اور انگریزوں کو ملک سے نکالنے کے لیے اقدام کرے گی۔ لیکن بہت جلدی مسلمانوں کو اس بات کا اندازہ ہوگیا تھا کہ کانگریس صرف ہندوؤں کی جماعت اس لیے انہوں نے اپنی الگ جماعت تشکیل دی، جس کی قیادت قائد اعظمRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : سرسید احمد خان اس بات سے واقف تھے کہ ہندو اور مسلمان سیاسی طور پر ہم آہنگ نہیں ہو سکتے۔ ان کا مذہب، زبان، تہذیب اور تمدن بہت الگ ہیں، اس لئے انہوں نے مسلمانوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا اور انہیں ہندوؤں کی سیاسی جماعت سے دور رہنے کی تاکید کی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : شاہ ولی اللہ کا زمانہ مسلمانوں کی زبو حالی کا زمانہ تھا۔ جہاں ہر قسم کی غیر مذہبی رسومات اسلامی معاشرے میں رائج ہو چکی تھیں۔ ایسے میں شاہ ولی اللہ اور ان کے صاحبزادے نے ایک تحریک شروع کی جس کا مقصد مسلمانوں کی اخلاقی اور معاشرتی برائیوں کو دور کرنا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : نظریہ پاکستان سے مراد ایک ایسی اسلامی اور فلاحی مملکت بنانا ہے جہاں کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جس سے خدا اور اس کے رسول کے سامنے ہمیں شرمندہ ہونا پڑے۔ جہاں ہمارا جینا مرنا صرف پاکستان کے لیے ہو اور قومی مفاد کے سامنے ذاتی مفاد کو دل سے نکال دیا جائے۔ جہاں ملی اتحاد اور مساوات، عدل، دیانتدارRead more

    • 0