Discy Latest Questions

  1. This answer was edited.

    جواب : یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ جو اولاد اپنے والدین کی اطاعت کرتی ہے وہ صاحبِ اقبال رہتی ہے اور جو اولاد اپنے والدین کی نافرمانی کرتی ہے وہ ہمیشہ بد اقبال اور ذلیل و خوار رہتے ہیں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : ہمیں اپنے والدین کی بات ماننی چاہیے۔ انہوں نے ہماری پرورش کی ہے۔ ہمیں ان کی اطاعت کرنی چاہیے اور ان کے احکامات کو بجا لانا چاہیے۔ ان کی خدمت کرنی چاہیے اور ان کے کاموں کو کرنا چاہیے۔ ان کے ساتھ وقت گزار کر اور ان کی باتوں کا اہمیت دے کر ہم ان کی اطاعت کرسکتے ہیں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : اگر بزرگ ہم سے خوش ہوں گے تو ہمارا خدا بھی ہم سے خوش ہو گا اور ہم پر زیادہ تر عنایت و انعام فرمائے گا اور اس کے علاوہ ہمارے لیے دنیا کے فوائد بھی ہوں گے۔ ان دنیاوی فوائد میں سے ایک لطف یہ بھی ہے کہ جب ہم بوڑھے ہوں گے تو اسی طرح ہمارے خرد ہماری خدمت کریں گے اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ اس سبق کےRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : دنیا کے بہبود اور کارروائی کے لیے ادب، تعظیم اور رعایت ناگزیر ہیں۔ اگر ہم کسی کے ساتھ بےادبی یا بےتوجہی سے پیش آئیں گے تو کون ہمارا ادب کرے گا یا وقت پر ہمارا کام کرے گا۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ سب کے ساتھ ادب و تعظیم کے ساتھ پیش آئیں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کرRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : رشتہ خدائی پیوند ہے کہ ٹوٹ نہیں سکتا۔ بھائی، بہن، چچا، پھوپھی وغیرہ ہمارے مختلف رشتہ دار ہیں جو ہر طرح سے ہمارے کاروبار میں معین و مددگار ہوتے ہیں۔ اگر سب رشتے دار اپنی اپنی جگہ کنارہ کر کے بیٹھے رہیں تو اس دنیا میں گزارا ممکن نہیں ہوسکتا۔ دنیا کی ہر بات میں نزدیکی اور دوری کے رشتے ہوتے ہیں اRead more

    • 0