Bazm e Urdu Latest Questions

Sajid
  1. جواب: لل دید کو مسلمانوں میں لل عارفہ اور ہندوؤں میں لل ایشوری کے نام سے جانا جاتا ہے۔

    جواب: لل دید کو مسلمانوں میں لل عارفہ اور ہندوؤں میں لل ایشوری کے نام سے جانا جاتا ہے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب: لل دید کے واکھوں میں اونچ نیچ اور ذات پات کے غیر فطری بندھنوں کو توڑنے اور اعلیٰ انسانی اور اخلاقی قدروں کو اپنانے کی تلقین کی گئی ہے۔

    جواب: لل دید کے واکھوں میں اونچ نیچ اور ذات پات کے غیر فطری بندھنوں کو توڑنے اور اعلیٰ انسانی اور اخلاقی قدروں کو اپنانے کی تلقین کی گئی ہے۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب: حضرت شیخ نورالدین کو دودھ پلاتے وقت لل دید نے یہ کہا کہ اے ننھے دنیا میں آتے ہوئے تمہیں لاج نہ آئی تو اب دودھ پینے میں کیسی شرم۔

    جواب: حضرت شیخ نورالدین کو دودھ پلاتے وقت لل دید نے یہ کہا کہ اے ننھے دنیا میں آتے ہوئے تمہیں لاج نہ آئی تو اب دودھ پینے میں کیسی شرم۔

    See less
    • 0
Sajid
  1. جواب: لل دید کے زمانے میں شیخ نورالدین نورانی اور میر سید علی ہمدانی جیسے عظیم حضرات گزرے ہیں۔

    جواب: لل دید کے زمانے میں شیخ نورالدین نورانی اور میر سید علی ہمدانی جیسے عظیم حضرات گزرے ہیں۔

    See less
    • 0