Discy Latest Questions

  1. جواب: شاعر نے آخری بند میں ایکتا کو ترقی کی نشانی بتایا ہے۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: آزادی ملنے کے بعد بقول شاعر ہم لوگ آزاد ہیں۔ ہمارے ذہن آزاد ہیں۔ لوگ تعصب اور نفرت کے اندھیروں سے نکل آئے ہیں۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: ہمارے ملک کی تاریخ محبت، رواداری، وفا، اخوت رہی ہے۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: لوگوں کے درمیان پیارومحبت کو مکار و چالاک سیاست نے نفرت اور عداوت میں تبدیل کر دیا، اس طرح ہماری تاریخ بدل گئی۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: اجنبی ہاتھوں سے شاعر کی مراد انگریزی دورِ حکومت ہے۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: نظم کے مطابق انگریز حکومت سے پہلے گھر گھر میں دیوالی کے تہوار پر بغیر تعصب کے گھر گھر میں دیے جلتے تھے۔ سب لوگ مل جل کر عید دیوالی اور اور ہولی جیسی خوشی کے تہوار دھوم دھام سے مناتے تھے اور ہر تہوار سب کے لئے بہت خوشیاں لاتا تھا۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0