Bazm e Urdu Latest Questions

Sajid
  1. جواب: گیہوں ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے ہم اچھا گیہوں تبھی اُگا سکتے ہیں جب ہمارا ایمان مکمل ہو اور محنت پر بھروسہ ہو۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    جواب: گیہوں ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے ہم اچھا گیہوں تبھی اُگا سکتے ہیں جب ہمارا ایمان مکمل ہو اور محنت پر بھروسہ ہو۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    See less
    • 1
Sajid
  1. آج کے انسان کی زندگی دکھ بھری اس لئے ہے کیونکہ وہ لالچی ہے اور اپنی کمائی پر مطمئین بھی نہیں ہے۔ے

    آج کے انسان کی زندگی دکھ بھری اس لئے ہے کیونکہ وہ لالچی ہے اور اپنی کمائی پر مطمئین بھی نہیں ہے۔ے

    See less
    • 1
Sajid
  1. جواب: بڑے دادا نے اس دانے کو اس لیے پہچان لیا تھا کیونکہ وہ ان کے زمانے کا گیہوں تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    جواب: بڑے دادا نے اس دانے کو اس لیے پہچان لیا تھا کیونکہ وہ ان کے زمانے کا گیہوں تھا۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    See less
    • 1
Sajid
  1. جواب: سب سے زیادہ کمزور بیٹا تھا کیونکہ وہ دو لاٹھیوں کے سہارے چلتا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    جواب: سب سے زیادہ کمزور بیٹا تھا کیونکہ وہ دو لاٹھیوں کے سہارے چلتا تھا۔
    اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    See less
    • 1
Sajid
  1. چناچہ گیہوں کا دانہ پاس ہی ایک کھڑکی میں رکھ دیا گیا۔ ذرا سی دیر میں ایک چیل آئی اور اس نے اس میں چھید کر دیا۔ سب نے غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ وہ سچ مچ گیہوں کا دانہ تھا۔

    چناچہ گیہوں کا دانہ پاس ہی ایک کھڑکی میں رکھ دیا گیا۔ ذرا سی دیر میں ایک چیل آئی اور اس نے اس میں چھید کر دیا۔ سب نے غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ وہ سچ مچ گیہوں کا دانہ تھا۔

    See less
    • 1