Discy Latest Questions

  1. جواب : کیمرے کے بانی ابو علی الحسن عرف ابن الہیثم ہیں۔ اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب : کتاب روشنی ابن الہیثم نے لکھی جن کا اصلی نام ابو علی الحسن ہے۔ اس کتاب میں روشنی کو توانائی قرار دیا گیا ہے جسے آج پوری دنیا نے تسلیم کرلیا ہے۔ اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب : برٹش میوزیم کی لائبریری کے تین بڑے حصے ہیں۔ ایک حصہ مطبوعہ ، دوسرا حصہ مخطوطات پر مبنی ہے جب کہ تیسرے حصے میں مراکش سے لے کر جاپان تک کے مخطوطات اور چھپی ہوئی کتابیں موجود ہیں۔ اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب : البیرونی کو ”کتاب الہند“ نامی کتاب نے شہرت دی۔ اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب : برٹش میوزیم میں قلمی نسخے ، پرانی کتابیں ، سرکاری دستاویزات ، نقشے اور ڈاک ٹکٹ موجود ہیں اور دنیا بھر میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی سے حاصل ہونے والے نادر اور نایاب کتبے، مٹی کے برتن، مورتیاں بھی موجود ہیں۔ اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 1
  1. جواب :برٹش میوزیم ایک اہم لائبریری اور آرٹ گیلری ہے جہاں مجسمہ سازی ، مصوری ، نقاشی اور ظروف سازی کے بہترین نمونے موجود ہیں۔ اس کہانی کے خلاصہ اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0