Discy Latest Questions

  1. جواب: الفرڈ نوبل لالچی نہ تھا کیونکہ اس نے اپنی ساری دولت نیک کاموں کے لئے وقف کر دی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: انہوں نے اپنے ملزموں اور مزدوروں کے رہنے کے لئے اچھے ہوادار مکان بنوائے اور اپنے منافع میں کام کرنے والوں کو بھی شرکت دی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: ایلفرڈ نوبل جنگ سے نفرت کرتے تھے۔ ان کی دلی خواہش تھی کہ دنیا کی تمام قومیں آپس میں امن وصلح کے ساتھ رہیں۔ اسی لیے ہر سال امن انعام اس شخص کو دیا جاتا ہے جو دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے کوئی غیر معمولی کام انجام دے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: ایلفرڈ نوبل سویڈن کے رہنے والے تھے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: الفرڈ نوبل نے ڈائنامائٹ ایجاد کیا۔ وہ دن رات تجربات میں لگے رہتے تھے اس طرح انہوں نے غیر معمولی دولت حاصل کی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: نوبل انعامات ہرسال امن، ادب فیزکس اور اقتصادیات کے میدان میں نمایاں کارناموں پر دیے جاتےتھے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: ہندوستان میں رابندناتھ ٹیگور کو ادب کا نوبل انعام 1913 میں گیتا نجلی پر ملا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: نوبل پرائز ڈاکٹر ایلفرڈ نوبل کے نام پر دیا جاتاہے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0