Discy Latest Questions

  1. جواب: نعت کے پہلے شعر میں شاعر آپﷺ کی تعریف بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ ﷺ اس پوری دنیا کے مالک ہیں اور آخرت کے دن آپ لوگوں کی شفاعت کا ذریعہ بنیں گے۔ شاعر کہتا ہے کہ آپ ﷺ امصاف پسند ہیں اور اللہ تعالیٰ کے خاص پیغمبر اور خاتم النبیین بھی ہیں۔ نعت کے تیسرے شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ آپ ﷺ سخاوت کا اعلRead more

    • 0
  1. جواب : حمد اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کرنے کے لیے لکھی گئی نظم کو کہا جاتا ہے۔ جب کہ نعت وہ نظم ہوتی ہے جس میں آپﷺ کی تعریف بیان کی جاتی ہے۔

    • 0
  1. جواب : قاسمِ کوثر سے مراد آپﷺ کی ذات ہے۔ حضرت محمد روزِ محشر اپنے امتیوں کو حوضِ کوثر کا پانی پلائیں گے اس لیے انھیں قاسمِ کوثر کہا گیا ہے۔

    • 0
  1. جواب : اس نعت میں حضرت محمد ﷺ ، حضرت آدم علیہ السلام ، حضرت نوح علیہ السلام ، حضرت خضر علیہ السلام ، حضرت موسیٰ علیہ السلام ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔

    • 0
  1. جواب : رسول اکرم ﷺ کو آیئہ رحمت اس لیے کہا گیا ہے کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں دونوں جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی نشانی ہیں۔

    • 0