Discy Latest Questions

  1. جواب: تقلید یورپ سے مراد یہ ہے کہ نئے طور طریقے اپنانے والے لوگ ہمارے معاشرے میں موجود ہیں۔ مگر اس طریقے میں کوئی دلکشی نہیں ہوگی جو کہ ہماری قدامت پرستی میں موجود ہے۔ جدید چیزوں کے دور میں انسان انہی کے گیت گاتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ مگر یہ بے ربط ہے اصل معزز تو ہماری قدیم روایات ہیں۔

    • 0
  1. جواب ۔ اکبر نے نئی تہذیب کی بہت سی خرابیوں کا ذکر کیا ہے جیسے کہ معاشرے کی خواتین بے پردہ نظر آتی ہیں اور وہ اپنی خوبصورتی کی نمائش کرتی ہیں، جس سے معاشرہ بد حالی میں مبتلا ہوجاتا ہے اور یہ وہ بھی مانتے ہیں ہر چیز بدلی جائے گی مگر خوشیاں ہی خوشیاں نہ رہیں گی بلکہ اس کے ساتھ غم کے اسباب بھی ہوں گے۔

    • 0