Discy Latest Questions

  1. جواب: اس نظم میں شاعر کا یہ پیغام ہے کہ ہمیں اپنے وطن سے پیار اور محبت ہونی چاہیے۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: اس نظم کے شاعر کا نام شفیع الدین نیر ہے۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: اس نظم میں ہمارے وطن کی درج ذیل خوبیاں بیان کی گئی ہیں: جھیلوں کی لہریں، دریا کا زور، جھرنوں کا گرنا ،پانی کا شور ، سرسبز میدان اور جنگل، اناج ،میوے، مختلف قسم کی سبزیاں ، پھولوں کی گلکاریاں وغیرہ وغیرہ۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: اس مصرے سے شاعر کی مراد یہ ہے کہ میراوطن جنت کا ٹکڑا ہے۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: دلکش چمن شاعر نے اپنے وطن کو کہا ہے۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: شاعر نے نظم میں چڑیا، طوطا، مینا، مور، کوئل، بلبل، قمری اور چکور جیسے پرندوں کا ذکر کیا ہے۔ اس نظم کے خلاصے اور دیگر سوالوں کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0