Discy Latest Questions

  1. جواب : علامہ اقبال کے ان اشعار میں مسلم ملت کے لیے اتحاد کا پیغام ہے۔ علامہ اقبال کا پیغام یہ ہے کہ مسلمان متحد رہیں گے تو ہر طاقت کا مقابلہ کرسکیں گے اور اگر ان میں اتحاد نہیں ہوگا تو دشمن انھیں آسانی سے ہرا دے گا۔

    • 0
  1. جواب : مسلمانوں میں اتحاد اس لیے ضروری ہے کہ اگر مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہوگا تو کافر مسلمانوں کو باآسانی ٹکڑوں میں بانٹ دیں گے۔

    • 0