Discy Latest Questions

  1. جواب : اس نظم کے آخری شعر میں شاعر دراصل ہمیں یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہمیں یہ وطن بہت ساری مشکلات اور پریشانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے۔ ہمارے بزرگ بہت قربانیوں کے بعد یہ وطن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اس لیے اب ہمیں چاہیے کہ ہم سب ایک ساتھ رہیں تاکہ ہمارا وطن ہمیشہ قائم و دائم رہے اور سلامت رہے۔

    • 0
  1. جواب : اس نغمے کے پہلے شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ پاکستان اور یہاں کے لوگ پیارے اور خوبصورت ہیں۔ وہ رنگ برنگے پھولوں سے انسانوں کو تشبیہ دے رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ہمارے ملک میں پیارے پیارے اور الگ الگ لوگ رہتے ہیں۔

    • 0