Discy Latest Questions

  1. جواب: کسی ملک اور وہاں کے عوام کی ترقی تعلیم سے ہو سکتی ہے۔ جب تک کسی بھی ملک کا تعلیمی نظام درست نہ ہو تب تک وہ ترقی نہیں کرسکتا۔ اگر ملک کے پاس تعلیم ہے تو وہ بڑے سے بڑے حملے کا جواب دے سکتا ہے۔

    • 0
  1. جواب: ترک تعلیم کے بہت سارے نقصانات ہیں۔ اس وقت تک کوئی قوم معاشرہ و جماعت و خاندان ترقی نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ تعلیم سے فیض حاصل نہ کر سکیں۔ ترک تعلیم کے کچھ نقصانات اس طرح ہیں: فتنے وفساد جنم لیتے ہیں، دیگرسماجی مسائل اور غربت اور بھوک بھی جنم لیتی ہے۔

    • 0
  1. جواب: انسان کتنے ہی بڑے خاندان سے تعلق رکھتا ہو اگر اس میں اچھے اور برے کی تمیز کرنے کی صلاحیت موجود نہ ہو تو اس کے بڑے خاندان سے ہونے کا کچھ فائدہ نہیں۔ اور اچھے برے کی تمیز اچھی تعلیم ہی سکھاتی ہے۔ تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ حکومت اور قوموں پر زوال اچھی تعلیم نہ حاصل کرنے کی وجہ سے آتا ہے۔

    • 0
  1. جواب: تعلیم کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے۔ اگر اس کو طاقت کے طور پر استعمال کیا جائے تو کوئی بھی بڑا ملک حملہ نہیں کر سکتا اور اس کے علاوہ اس سے غربت اور افلاس اخلاق کا بیڑہ غرق ہو سکتا ہے۔ تعلیم کے آگے تمام چیزیں ہیچ ہیں۔

    • 0