Discy Latest Questions

  1. جواب: دنیا کا سارا نظام لوگوں کے آپسی اور باہمی اشتراک سے چلتا ہے۔ انسان کو ایک سماجی حیوان کہا گیا ہے social animal اور وہ اپنے سماج میں اکیلے ہی نہیں رہ سکتا۔ اسے تو ہزاروں چیزوں کے لئے دوسروں کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے۔ اور انسان ہمیشہ ایک دوسرے کی مدد کا محتاج ہے۔ کائنات کی ہر چیز ہمیں آپسی اشتراکRead more

    • 0
  1. جواب: یہ بند علامہ اقبال کی نظم بزم انجم سے لیا گیا ہے۔ اس بند میں علامہ اقبال کہتے ہیں قوموں کی زندگی میں وہ منزل بہت سخت اور کٹھن ہے جو نئی تبدیلیوں سے ہم آہنگ نہ ہو اور قدامت پرستی پر ہی اپنے آپ کو رکھے اور سارا نظام دنیا کے باہمی جذبے سے قائم ہے۔ اور یہ راز تو تاروں کی زندگی میں ہی چھپا ہوا ہے۔

    • 0
  1. جواب: منظر نگاری سے مراد کسی چیز کی تصویر شعری پیکر میں ایسا کھینچنا کہ آنکھوں میں اس کی شکل پھر جائے منظرنگاری کہلاتا ہے۔

    • 0
  1. جواب: بزم انجم سر محمد اقبال کی ایک نظم ہے۔ اس نظم میں علامہ اقبال نے انجمن کے بارے میں یہ بات ذہن نشین کرنے کے لیے اشعارکہے ہیں تا کہ اس معمولی سی چیز جس کی حیثیت رات کے سمندر میں تنکے سے بھی کمتر کی سی ہے، مگر جب وہ ایک ساتھ سب جمع ہو کر چمکتے ہیں تو انہیں شاعر نے شب کے پاسباں قرار دیا ہے۔ اس سے سRead more

    • 0
  1. جواب: زندگی کے سارے نظام اتحاد سے قائم ہیں۔ معمولی قطرہ بارش کا زمین پر پڑ جائے تو اپنی شناخت کھو جا سکتا ہے لیکن اگر وہی بارش کا قطرہ کسی سمندر میں گر جائے تو وہ اپنی الگ شناخت بنا سکتا ہے۔ لہذا دنیا میں آپسی، بھائی چارے اور برابری سے قائم رہیں اور معمولی سے معمولی چیز بھی بڑی سے بڑی طاقت کا شیرازہRead more

    • 0
  1. جواب: قوموں کی زندگی میں وہ منزل بہت کٹھن اور سخت ہے جب وہ کسی تبدیلی سے خوف کھائیں، نئے علوم کو سیکھنے سے گریز کریں ،سائنس اور جدید علوم سے باخبر نہ ہوں اور صرف پرانے طریقوں پر ہی اپنی زندگی گزاریں۔

    • 0
  1. جواب: عرش بریں سے جو آواز آئی وہ ستاروں کے ملک کی تھی۔ جن سے سارا آسمان روشن ہو گیا ہے اور اس زمین تک اس روشنی کی چمک دمک پہنچ گئی ہے۔ اگر چہ ان میں اگر زیادہ روشنی نہیں ہے مگر وہ ایک ساتھ جب سارے چمکتے اور ٹمٹماتے ہیں تو اندھیرے کی گہرائی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ جب اتحاد ہو تو بڑی سے بڑی طاقت بھی اسRead more

    • 0