Discy Latest Questions

  1. جواب : صبا نے کوہ و دشت اور صحرا کو یہ نوید سنائی کہ بارش ہونے والی ہے اب تم سب نہا کر تازہ دم اور ہرے بھرے ہوجاؤ۔

    • 0
  1. جواب : اس نطم کے چوتھے بند میں یہ منظر دکھایا گیا ہے کہ ساون کے بادلوں کی گھٹا چھائی ہے، بجلی بھی چمک رہی ہے اور آسمان بھی گرج رہا ہے۔ کوئل اپنی سریلی آواز میں گانا گا رہی ہے اور بارش شروع ہوچکی ہے۔

    • 0
  1. جواب : ہوا میں نمی ہمیں بارش کے ہونے کی اطلاع دیتی ہے۔ اسی طرح صبا کے قاصد ہر جانب بارش کے ہونے کی خبر پہنچا رہے ہیں۔

    • 0