جواب : پانی کی قلت بڑھی تو دیو مالی دور دور سے پانی کا ایک ایک گھڑا سر پر اٹھا کے لاتا اور پودوں کو سینچتا۔ جب پانی کی قلت اور بڑھ گئی تو اس نے راتوں کو بھی پانی ڈھو ڈھو کر لانا شروع کردیا۔ جو پانی دیو مالی لاتا وہ آدھا پانی اور آدھی کیچڑ ہوتی تھی، لیکن یہ گدلا پانی پودوں کے لیے آبِ حیات ثابت ہوتا تRead more
Sajid
جواب : باغوں میں رہتے رہتے نام دیو کو جڑی بوٹیوں کی بھی شناخت ہوگئی تھی۔ اس لیے اسے بچوں کے علاج میں مہارت حاصل ہوگئی تھی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں