Discy Latest Questions

  1. This answer was edited.

    ہمارے بہتر مستقبل کی امید ہمارے والدین کے لیے خوشی کا باعث بن سکتی ہے۔ ہمارے بہتر کل کے لیے ہمارے والدین محنت کرتے ہیں اور اسی امید پر ہم پر اپنا پیسہ لٹاتے ہیں کہ کل کو ہماری کامیابی انھیں سکون پہچائے گی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. This answer was edited.

    امید ہماری زندگی میں بہت سی مثبت تبدیلیاں لاسکتی ہے۔ امید کی وجہ سے ہم اپنے حال کو بہتر بنانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں ، امید ہی کی وجہ سے ہر انسان کوشش کرتا ہے اور امید پر ہی دنیا قائم ہے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. This answer was edited.

    سبق میں بے گناہ قیدی سے مراد حضرت یوسف علیہ السلام ہیں جن کو ان کے بھائیوں نے کنوئیں میں دھکیل دیا تھا۔ وہ اپنے والد سے دور ، دوسرے ملک میں غلام اور قیدی بن کر رنجیدہ تھے لیکن وہاں بھی وہ ایک امید کے سہارے موجود تھے کہ ایک دن سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    ماں بچے کو لوری دیتے ہوئے کہتی ہے : ”سو رہ میرے بچے سو رہ، اے اپنے باپ کی مورت اور میرے دل کی ٹھنڈک سو رہ۔ اے میرے دل کی کونپل سو رہ، بڑھ اور پھل پھول ، تجھ کو نہ آوے کوئی مصیبت جو تیرے ماں باپ نے بھگتی، تو نہ دیکھے۔ سو رہ میرے بچے سو رہ۔ میری آنکھوں کے نور اور میرے دل کے سرور میرے بچے سو رہ۔ تیرا مRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    مصنف نے امید کو خوشی اس لیے قرار دیا ہے کیونکہ جب انسان ناامید ہوجاتا ہے اور جینے کا کوئی سہارا نہیں بچتا تو یہ امید ہی ہوتی ہے جو انسان کو خوشی اور سکون مہیا کرتی ہے۔ جب ہر طرف ناامیدی ہوتی ہے، تب امید انسان کے لیے خوشی کا پیغام لے کر آتی ہے۔ انسان بہتر مستقبل کی امید سے پریشان کُن حال کو بھی گزارRead more

    • 0