Discy Latest Questions

  1. جواب: جنگلات کی کٹائی جس تیزی کے ساتھ کی جا رہی ہے اس سے ماحولیات کے لئے اور زیادہ خطرے پیدا ہوگئے ہیں۔ جنگلات جو بارش کے لیے بہت ضروری ہیں، مٹی کے کٹاؤ کو روکنے کے لئے معاون ثابت ہوتے ہیں۔ جن سے سیلاب اور دیگر آفات سے حفاظت ہوتی ہے۔ یہ تمام چیزیں اب ہمارے ملک کے نقشے سے غائب ہوتی جا رہی ہیں۔ جس کاRead more

    • 0
  1. جواب: ماحولیاتی آلودگی سے مراد گرد و پیش کی گندگی یا نجس ہے۔ انسان کے گرد و پیش جو بھی اشیاء ہیں، خواہ وہ پانی ہو یا ہوا یا دیگر اشیاء، ان تمام چیزوں کی حفاظت اور صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے ،تاکہ ہماری صحت پر اس کے مضر اثرات نہ پڑیں۔

    • 0