Discy Latest Questions

  1. جواب: گوری نند بالی نام ،تخلص عابد27 مئی 1938 کو جموں میں پیدا ہوئے۔ ضلع جموں کے تحصیل اکھنور میں واقع گاؤں مناور ان کا وطن ہے۔1954 میں میٹرک پاس کرنے کے بعد تعلیم جاری رکھنے کی غرض سے گھر سے کالج میں داخلہ لیا لیکن تعلیم مکمل نہ کرسکے۔ چنانچہ 1956ء میں حکومت کے محکمہ پنچایت میں ملازمت ہوگئے۔ 1964ءRead more

    • 0
  1. جواب: ماہ انجم رات کے شیدائی ہیں کیونکہ ان کی اپنی پہچان رات ہی سے قائم ہے اس لیے وہ اس کے پرستار ہیں۔

    • 0
  1. جواب: شاعر غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ جب ہر طرف ویرانی سی ویرانی نظر آئے تو وہ اپنے دل پر اختیار کھو بیٹھا اور اسے خرابی پر خوشی محسوس ہونے لگی۔

    • 0
  1. جواب: شاعر دست سوال لے کے محبوب کے در پر جاتا ہے اور وہاں سے خالی ہاتھ واپس آ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں بھی کتنا ناداں ہوں ہاتھ پھیلائے وہ بھی کس کے در پر۔ خدا کے حضور میں پھیلائے ہوتے تو بگڑی بن جاتی۔

    • 0