Discy Latest Questions

  1. جواب: اس شعر میں شاعر کی اداسی کا سبب اپنے محبوب کی دوری ہے۔ اگر اسے وصال یار ہوتا تو اداسی نہیں رہتی بلکہ لذت دیدار سے مشرف ہوءر اس کے دل کو تسکین ملتی۔

    • 0
  1. جواب: دل بہلانے کی بس یہی ایک صورت شاعر کے نزدیک ہے کہ بیتی ہوئی باتوں کو یاد کیا جائے تاکہ سکون حاصل ہو ورنہ اس دنیا میں سکون غارت ہوا ہے۔

    • 0
  1. جواب: کنوار اخلاق محمد جو اردو دنیا میں شہریار کے نام سے مشہور ہیں، 16 جون1936 میں آنولہ ضلع بریلی میں پیدا ہوئے۔ ہردوئی میں چھٹی جماعت تک پڑھنے کے بعد علی گڑھ چلے گئے جہاں انہوں نے باقاعدہ تعلیم مکمل کی۔ کالج کے زمانے میں ہی شعر گوئی کی طرف رجحان ہوا اور1965ء میں” اسم اعظم “کے نام سے شعری مجموعہ شاRead more

    • 0