Discy Latest Questions

  1. جواب: ”صحرا مجھے چمن ہے رفاقت میں آپ کی“ اس مصرعے میں سیتاجی کہہ رہی ہیں کہ جنگل یعنی ویرانہ بھی مجھے باغ نظر آئے گا اگر رام چندر جی کی قربت نصیب ہو گی۔ یعنی رام چندر جی کے ساتھ رہ کر کوئی بھی غم نہیں ہوگا۔ اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: رام چندر جی سیتا جی کو چھوڑ کر گئے تو ان کو یہ دنیا اندھیری دکھائی دے گی اور جنت بھی جہنم بن جائے گی۔ الغرض وہ رام چندر جی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتیں۔ اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: سیتا جی کہتی ہیں کہ جنگل میں رہ کر گھاس پھوس بھی مجھے مخمل کے بستر سا محسوس ہوگا۔ جنگل میں رام چندر جی کے ساتھ میں سارے غم کو بھول جاؤں گی۔ وہاں میں رام چندر جی کے ساتھ خوشی خوشی رہ لوں گی۔ اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: سیتا جی نے رام چندر جی سے اپنا تعلق اس طرح ظاہر کیا کہ وہ ان کے پاؤں کی لکیر کی مانند ہیں، آنکھ کی پتلی کے مانند ہیں یعنی ان کی شریک حیات ہے جو ان سے دور نہیں رہ سکتی ہے۔ اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: سیتاجی رام چندر جی کے ساتھ اس لیے جانا چاہتی تھیں کیونکہ وہ ان کی جدائی برداشت نہیں کر سکتی تھیں۔ اس نظم کی تشریح اور خلاصےکے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0