Discy Latest Questions

  1. جواب: تشبیہ کے معنی ہیں مشابہت دینا۔ یعنی ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا۔ جب کسی چیز کے بارے میں کہا جائے کہ وہ کسی اور چیز کی طرح ہے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر شیر جیسا بہادر، چاند جیسا خوبصورت وغیرہ و غیرہ۔

    • 0
  1. جواب: عبدالقادر دیوان ایک علم دوست شخصیت کے مالک تھے۔ ان کو مطالعہ کا بہت شوق تھا۔ دیوان صاحب کا شمار ایسے تاجروں میں کیا جا سکتا ہے کہ جو کاروباری دنیا کی گندگی میں بھی پاک اور صاف رہتے تھے۔ وہ تجارت میں اتنے سچے اور ایماندار تھے کہ صرف 26 سال کی عمر میں انہیں اپنے علاقے کے بزرگوں نے صف اول میں جگہRead more

    • 0
  1. جواب: مضمون نگار اس تصور سے کانپتا ہے کہ اس کے مر جانے کے بعد اس کے عزیز و اقارب بیوی، بچے اور دوست اسے اس طرح بھلا دیں گے کہ جس طرح وہ اپنے مرحوم باپ، اپنے مرحوم بھائی اور عزیز ترین دوست عبدالقادر دیوان کو رفتہ رفتہ بھول گیا تھا۔

    • 0