Discy Latest Questions

  1. جواب :سڑکوں پر بہت سے مناظر نظر آتے ہیں مثلاً غلاظت کا ڈھیر جس سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ گھر کا کوڑا اٹھا کر سڑک کے کنارے ڈال دینا، چلتے وقت تھوکنا وغیرہ اور آئے دن حادثے ہونا، نشے میں بھٹکتے ہوئے لوگ ، پولیس والوں کا رشوت لینا۔ یہ تمام واقعات سڑکوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

    • 0
  1. جواب : اس کہانی کے وہ منظر جس میں مصنف نے دکھایا ہے کہ سڑک کے کنارے ایک بوڑھا فقیر مرا پڑا ہے، اس کے دانت ہونٹوں کے اندر دھنس گئے ہیں، اس کی کھلی ہوئی آنکھیں آسمان کی طرف تک رہی ہیں گویا وہ لوگوں سے کہہ رہی ہیں کہ خدا کے لئے مجھ غریب پر ترس کر جاؤ۔ لیکن کوئی رکتا نہیں سڑک خاموش اور سنسان ہے اس بے رحRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : بڑے آدمی کے استقبال کو بڑی خوبصورتی سے دکھایا گیا ہے۔ سڑک پر سرخ بجری بچھی ہے، ہر طرف جھنڈیاں لگی ہوئی ہیں، پولیس کے سپاہی کھڑے ہیں، اسکولوں کے چھوٹے چھوٹے لڑکے نیلی پگڑیاں باندھے سڑک کے دونوں طرف کھڑے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں چھوٹی چھوٹی جھنڈیاں ہیں، ان کے چہرے دھوپ سے تمتما رہے ہیں۔ ڈیڑھ گھنٹےRead more

    • 0
  1. جواب : تانگے والے کو گورے نے اس لئے مارا کیونکہ کرایہ طے کرتے وقت کہا سنی ہوگئی۔ تانگے والے نے آٹھ آنے کرایہ بتایا جبکہ وہ چھ آنے سے زیادہ دینے کے لیے تیار نہ تھا۔ تانگے والے نے منع کردیا۔ اس کے بعد گورے نے مارنا شروع کر دیا یہاں تک کہ چھڑی ٹوٹ جاتی ہے کیونکہ اس کو یہ محسوس ہوا کہ میری بات کیوں نہیںRead more

    • 0