Discy Latest Questions

  1. جواب: انگریز لڑکی چیتے کے بچے کی کم قیمت سن کر چونک گئی اور صمد جو سے حیران ہو کر بولی کشمیر میں سب دھوکے باز ہیں ایک رات میں 1000 روپیے کی کمی میں 500 دوں گی دینا ہے تو دے دو۔

    • 0
  1. جواب ۔ صمد جو نے چیتے کے بچے کی قیمت اس لئے کم کردی تھی کیونکہ اس کو لگا انگریز لڑکی کے پاس پیسے کم ہیں۔ اسی لیے وہ اس جیتے کے بچوں کو روز روز دیکھتی ہے اسے خرید نہیں سکتی۔

    • 1
  1. جواب: صمد جو ایک محنتی اور جفاکش تاجر تھے۔ اپنے والد سے سیکھےہوے فن، محنت اور ایمانداری کی وجہ سے تھوڑے ہی عرصے میں صاحب حیثیت تاجروں میں شمار ہونے لگا۔

    • 0