Discy Latest Questions

  1. جواب: فطرت کے مناظر جیسے خوبصورت وادیوں، ہری کھیتوں، سر سبز میدانوں اور جگمگاتی روشنیوں کے مناظر سے شاعر متاثر ہے۔ نظم خاکِ وطن کی تشریح کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: سیکری کے محل، تاج اور اجنتا ہندوستان کی تاریخ، ثقافت، تمدن و ترقی کو باور کرنے میں کافی مدد گار ثابت ہوئے ہیں۔ نظم خاکِ وطن کی تشریح کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: شاعر کو ہولی دیوالی اور عید جیسے تہوار پسند ہیں اور وہ ان کو سدا منائے جانے کی دعا مانگتا ہے۔ نظم خاکِ وطن کی تشریح کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: وطن کی خاک، صبح و شام، شہر، گاوں، کھیتوں، غرض کہ ہر چیز سے شاعر محبت کا اظہار کرتا ہے۔ نظم خاکِ وطن کی تشریح کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: امن کو شاعر اس لئے ضروری قرار دیتا ہے کیونکہ امن سے ہی انسان خوشحال، پُر سکون اور پُر لطف زندگی گزارتا ہے۔ نظم خاکِ وطن کی تشریح کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0