جواب : اس غزل کے مقطعے میں شاعر کا تخلص جگر ہے۔
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
Sajid
جواب : اس غزل کے دوسرے شعر میں شاعر کہتے ہیں کہ اب زمانے کے لوگ منافق ہوگئے ہیں اور اب لوگوں میں وہ خلوص ہی موجود نہیں رہا ہے۔ پہلے لوگ سچے اور کھرے ہوتے تھے اور ان کے جذبات بھی سچے ہوتے تھے لیکن اب انسان کے اندر وہ محبت وہ احساس کچھ بھی باقی نہیں رہا ہے۔ نہ ہی اس کی زندگی میں اب صداقت باقی رہی ہے۔