Discy Latest Questions

  1. جواب: جابر بن حیان دنیا کا پہلا سائنسدان ہے، جس کی وجہ سے اس کو علم کیمیا کا بابا آدم کہا جاتا ہے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: نائیڑک ایسڈ سونے کے برتن اور شیشے کے برتن میں رکھا جاتا ہے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: جس کمرے میں بہت ساری دھاتوں کے تجربے کیے جاتے ہیں اس کو لیبارٹری کہتے ہیں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: خلیفہ ہارون رشید نے جابر کو انعام واکرام سے نوازا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: جابر بن حیان کو بغداد آنے کی دعوت خلیفہ ہارون رشید نے دی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: جابر بن حیان نے معدنی تیزاب ایجاد کیا اور قلمی شورے کا تیزاب جسے نائٹرک ایسڈ بھی کہتے ہیں، ایجاد کیا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: جابر بن حیان کا نام جابر تھا اور ان کا کام کمیاگری کے ذریعہ نئی چیزیں ایجاد کرنا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: جابر بن حیان کی ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی اور اعلیٰ تعلیم انہوں نے کوفہ سے حاصل کی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: جابر بن حیان ایک عطار کا بیٹا تھا جو عطاری سے اپنا گزر بسر کرتے تھے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0