Discy Latest Questions

  1. جواب : روپا نے بوڑھی کاکی کو کھانے کا تھال دے کر کہا : ”کاکی اٹھو! کھانا کھا لو۔ مجھ سے آج بڑی بھول ہوئی۔ اس کا برا نہ ماننا، پرماتما سے دعا کرو کہ میری خطا معاف کر دے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : جب لاڈلی نے اپنی پوری کاکی کو دے دی، تو وہ کھانے کے بعد کاکی نے لاڈلی کو کہا کہ میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے وہاں لے چلو جہاں مہمانوں نے بیٹھ کر کھانا کھایا تھا۔ عین اس وقت روپا کی آنکھ کھل گئی، اسے معلوم ہوا کہ لاڈلی اس کے پاس نہیں ہے۔ اس نے دیکھا کہ سامنے کاکی مہمانوں کا چھوڑا ہوا کھانا کھا رہی ہےRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : لاڈلی نے اپنے حصے کی پوریاں نہیں کھائی تھیں اور انھیں اپنی گڑیوں کی پٹاری میں چھپا دیا تھا کیونکہ وہ یہ پوریاں کاکی کے پاس لے جانا چاہتی تھی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : بوڑھی کاکی جب بھوک سے بے تاب ہو کر کھڑا کے پاس پہنچی تو روپا اس پر جھپٹ پڑی اور انہیں دونوں ہاتھوں سے جھنجھوڑ کر بولی : ”ایسے پیٹ میں آگ لگے، پیٹ ہے کہ آگ کا کُنڈ ہے۔ کوٹھری میں بیٹھے کیا دم گھٹتا تھا۔ ابھی مہمانوں نے نہیں کھایا۔ تب تک صبر نہ ہو سکا۔ آکر چھاتی پر سوار ہو گئیں۔ گاؤں دیکھے گا تRead more

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : بدھ رام کے بیٹے سکھ رام کا تلک تھا، اس لئے اس کے گھر میں رات کے وقت جشن منایا جا رہا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : جائیداد اپنے نام کرواتے وقت تو بدھ رام نے ان سے لمبے چوڑے وعدے کیے تھے، لیکن وہ وعدے صرف سبز باغ تھے۔ اس جائیداد کی سالانہ آمدنی ڈیڑھ دو سو روپے سے کم نہ تھی لیکن بوڑھی کاکی کو اب پیٹ بھر روکھا دانہ بھی مشکل سے ملتا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب : بوڑھی کاکی کے شوہر کو مرے ہوئے ایک زمانہ گزر گیا تھا۔ ان کے سات بیٹے بھی جوان ہو ہو کر داغ دے گئے تھے اور اب ایک بھتیجے بدھ رام کے سوا دنیا میں کاکی کا کوئی بھی نہیں تھا، اس لئے انہوں نے ساری جائیداد بدھ رام کے نام لکھ دی تھی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0