Discy Latest Questions

  1. جواب : ابن انشاء نے اپنے اس سفر نامے میں کئی تاریخی واقعات کی جھلک دیکھائی ہے۔ اور ایسی منظر نگاری کی ہے کہ پڑھنے والا خود کو دمشق میں محسوس کرتا ہے۔

    • 0
  1. جواب : دمشق کی پرانی محرابوں کو دیکھ کر ابن انشاء صاحب ہلاکو خان اور تیموریہ دور کی وہ جنگیں یاد آئیں، جن کی وجہ سے دمشق میں بہت تباہی ہوئی تھی۔

    • 0
  1. جواب : سوق کا مطلب بازار ہے۔ سوق حمیدیہ دمشق کا بہت بڑا بازار ہے، ابن انشا کہتے ہیں کہ سوق حمیدیہ کی چھت کو لوہے کی چادر سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔ یہاں سے منسلک ایک گلی میں محرابوں کا ایک سلسلہ ہے۔ داہنی طرف ایک مدرسہ ناصریہ کا دروازہ بھی ہے۔ جس کی بنیاد سلطان صلاح الدین ایوبی نے رکھی تھی۔

    • 0
  1. جواب : سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی تربت کو دیکھ کر ابن انشاء کو فلسطینوں کے برے حالات یاد آتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ فلسطین آج غاضبوں کے قبضے میں ہے اور اس کی آزادی کے لیے مسلمانوں کو سلطان صلاح الدین ایوبی کی سخت ضرورت ہے۔

    • 0