Discy Latest Questions

  1. جواب : میاں کسی بات پر بگڑے تو بیوی نے اونہہ کہہ کر بات ختم کردی۔ اگر بیوی غصے میں ہے تو میاں صاحب اونہہ کہہ کر گھر سے چل دیے۔ یوں میاں بیوی کے اونہہ کرنے سے گھر بچا رہتا ہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب : اس سبق میں اماں اور ابا کی اونہہ کا مطلب یہ ہے کہ بچہ ابھی فیل ہوا ہے، دل ٹوٹا ہوا ہے۔ اگر کچھ کہہ دیا تو یہ نہ ہو کہ رو رو کر اپنی جان ہلکان کر لے یا کہیں مر مرا جائے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب : ۱) میاں بیوی کی اونہہ وہ کام کردیتی ہے جو بڑے بڑے افلاطون بھی نہیں کرسکتے۔ ۲) تیس سال کی عمر تک انٹر پاس کرلیا تو سفارش کروا کے کہیں نہ کہیں چپک ہی جائیں گے۔ ۳) امتحان کا خیال آیا تو اونہہ کردیا، یعنی کل سے پڑھیں گے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب : طالب علموں کے اونہہ کرنے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کل سے پڑھیں گے، پھر فیل ہو کر بھی اونہہ کہنے کا مطلب ہوتا ہے کہ باپ تو زندہ ہے ہی، اگر مر بھی گیا تو جائداد موجود ہے۔ ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے۔ طالب علموں کی اونہہ بہت بامعنی ہوتی ہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریRead more

    • 0