Discy Latest Questions

  1. جواب: ای۔ میل الیکٹرانک میل کا مختصر نام ہے۔اس سے مراد ہے برقی تاروں کے ذریعے پیغام رسائی۔ آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں پیغام یا اطلاع بھیجنےکے لیے ڈاک تار یا ٹیلی فون کا استعمال کرتے ہیں۔کمپیوٹر نے اس کام کو اور بھی آسان اور تیز رفتار بنا دیا ہے۔ آپ اپنے کمپیوٹر پر کوئی بھی پیغام کمپوز کریں اور وہ نیRead more

    • 0
  1. جواب: انٹرنیٹ کا تعلق ایک سے زائد کمپیوٹر سے ہے۔ جب ایک کمپیوٹر کو کسی دوسرے کمپیوٹر سے جوڑا جاتا ہے تو دونوں ایک دوسرے کے معلومات اعدادوشمار اور پروگرام کی فائلیں ایک دوسرے سے منتقل کرتے ہیں۔ ایک ملک میں کام کرنے والا کمپیوٹر ایشیا ،افریقہ اور امریکہ کے محصولاتی نظام سے منسلک ہو جاتا ہے۔اس طرح کمپیRead more

    • 0
  1. جواب: موجودہ دور کمپیوٹر کا عہد کہلاتا ہے۔کمپیوٹر بظاہر ایک مشین ہے لیکن یہ دوسری مشینوں سے مختلف ہے۔ بعض مشینیں ایک ہی طرح کا کام انجام دیتی ہیں جبکہ کمپیوٹر ایک ایسی مشین ہے کہ اس میں جس قدر معلومات اعدادوشمار دیئے جائیں یہ ضرورت پڑنے پر ہمیں چند سیکنڈوں میں فراہم کر دیتی ہے۔ کمپیوٹر کے ذریعے بچےRead more

    • 0
  1. جواب: ٹیلی ویژن سنیما کی طرح ہماری تفریح کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے لیکن یہ سینیما سے مختلف ہے۔ ٹیلی ویژن میں بہت سارے چینلز پر تفریحی پروگرام کے علاوہ 24 گھنٹے خبریں اور معلومات سے بھرپور پروگرام پیش کیے جاتے ہیں۔ اس میں تعلیم ،صحت و سیاحت، معیشت و تجارت، مذہب، کھیل کود ،جغرافیہ ،سائنس اور عام معلوماتRead more

    • 0
  1. جواب: آج انسان کے پاس خبروں کی ترسیل اور پیغام رسائی کے لیے ایک مضبوط اورمربوط نظام ہے جو سائنس اور ٹیکنالوجی کی ملی جلی ایجاد سے وجود میں آیا ہے۔ ٹیلی ویژن کے ذریعے خبریں پوری دنیا میں نشر کی جاتی ہیں اور دیگر ملکوں کی خبریں ہمارے پاس پہنچ جاتی ہیں۔ اسی لیے آج کا عہد انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عہد ہے۔

    • 0
  1. جواب: ابتدائی دور کا انسان آج کے انسان کی طرح باخبر نہ تھا۔ اسے یہ بھی پتا نہیں تھا کہ درخت کیسے اگتے ہیں، بارش کس طرح ہوتی ہے ،سورج کیوں طلوع ہوتا ہے اور چاند سے روشنی کس طرح نظر آتی ہے۔ کسی چیخ اوردھماکے سے اس کے پورے بدن میں ایک سنسناہٹ دوڑ جاتی تھی۔

    • 0