Discy Latest Questions

  1. خد مت خلق: خدمت خلق سے مراد وہ بندہ جو لوگوں کی خدمت کرتا ہو اور ان کے دکھ، درد اور مصیبت میں کام آتا ہو۔

    • 0
  1. جواب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایمانداری ،سمجھداری اور دیانت داری کی تعریف سن کر حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے متاثر ہوئیں۔

    • 0
  1. جواب: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو زندگی کے ابتدائی دور میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ ابھی پیدا ہی ہوئے تھے کہ والد صاحب کا سایہ سر سے اٹھ گیا اور پھر چھ سال کے بعد والدہ کا بھی انتقال ہوگیا اور پھر ان کی نگرانی ان کے دادا نے کی۔ دو سال کے بعد ان کا بھی انتقال ہوگیا۔ پھر ان کی کRead more

    • 1
  1. جواب: اس سبق میں جو خاص واقعہ بیان کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ شیر اور بکری جوآپس میں ایک دوسرے کے دشمن رہتے ہیں لیکن آج ان دونوں کو تالاب میں اکٹھا پانی پیتے دیکھ کر راجہ بہت خوش ہوئے اور وہاں ایک شہر بنایا جس کو موجودہ دور میں جموں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کےRead more

    • 0