Discy Latest Questions

  1. جواب: آلودگی کم کرنے کے لئے ہمیں زیادہ سے زیادہ موٹر گاڑیوں میں ایل پی جی یا سی این جی کے استعمال کو یقینی بنانا چاہیے۔ ایٹمی تجربات پر پوری طرح پابندی کی جائے اور زیادہ سے زیادہ پیڑ پودے لگانے چاہیے۔ ایسے اقدامات کے بعد ہی ہم کافی حد تک آلودگی سے اپنا دامن بچا سکتے ہیں۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سRead more

    • 0
  1. جواب: شور خطرناک قسم کی آلودگی اسی لیے ہے کیونکہ یہ آلودگی جسم کے مختلف اعضاء خاص کر کانوں اور دماغ پر برا اثر ڈالتی ہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: اوزون لیر( ozone layer) سے مراد ایک ایسی گیس ہے جو سورج سے آنے والی خطرناک شعاعوں کو زمین تک نہیں آنے دیتی۔ یہ شعاعیں اس قدر خطرناک ہوتی ہیں کہ زمین تک پہنچ جائیں تو جانداروں میں جلد کا کینسر پیدا ہو جائے اور کوئی بھی جاندار زندہ نہ رہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاںRead more

    • 0
  1. جواب: موٹر گاڑیوں اور کارخانوں کی مشینوں سے نکلنے والا دھواں ہوا کو آلودہ کر دیتا ہے۔ یہ دھواں نہ صرف انسانوں بلکہ تمام جانداروں اور پودوں کے لیے بھی خطرناک ہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: کیڑے مار دوائیوں میں ایک قسم کا زہر موجود ہوتا ہے جب یہ غذائیں کھانے میں استعمال کی جاتی ہیں تو یہ زہر ہمارے جس میں شامل ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: کیمیاوی کھاد کے ساتھ ساتھ کیڑے مار دوائیوں کا استعمال فصلوں کو بیماری اور زمینی کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ لیکن ان میں ایک قسم کا زہر بھی موجود ہوتا ہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: انسانی زندگی پر آلودگی کے بہت سارے اثرات پڑ رہے ہیں جیسے خوراک کی کمی، آکسیجن کی کمی، انسانی اعصاب کا ناکارہ ہونا، قدرتی وسائل کی کمی، ٹی بی جیسی ملک بیماریاں پھیل رہی ہیں اور یہ سب آلودگی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب ماحولیاتی گندگی، فضائی آلودگی، پانی کا گندا ہونا، گاڑیوں اور کارخانوں سے شور کا نکلنا وغیرہ آلودگی کی مختلف شکلیں ہیں۔ اس کہانی کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0