Discy Latest Questions

  1. جواب : اصغری نے حسن آراء کے گھر جا کر تو اسے پڑھانے سے انکار کردیا البتہ وہ اسے اپنے گھر میں پڑھانے پر رضامند تھی۔ اس لیے حسن آراء اصغری کے گھر آنے لگی۔

    • 0
  1. جواب : شاہ زمانی بیگم نے اپنی چھوٹی بہن کو حسن آراء کی تعلیم کے واسطے ایک استانی رکھنے کا مشورہ دیا۔ اور ساتھ میں انہی کے محلے میں رہنے والے مولوی محمد فاضل کی چھوٹی بہو کے بارے میں بھی بتا دیا جو لاکھ استانیوں کی ایک استانی تھی۔

    • 0
  1. جواب : حسن آراء کا مزاج ایسا تھا کہ اپنے ہی گھر میں سب سے بگاڑ تھا۔ نہ ماں کا لحاظ، نہ آپا کا ادب، نہ باپ کا ڈر۔ نوکر چاکر الگ پریشان تھے۔ لونڈیاں بھی الگ پناہ مانگتی تھیں۔

    • 0
  1. جواب : سلطانہ کو دنیا کے سب عیش میسر تھے ، لیکن اپنی بیٹیوں کی طرف سے وہ رنجیدہ خاطر رہا کرتی تھیں۔ کیوں کہ حسن آراء مزاج کے لحاظ سے خاصی بدلحاظ اور بدتمیز تھی۔

    • 0