Discy Latest Questions

  1. جواب: سکندرِ اعظم نے استاد محترم سے یہ کہا تھا مانگیے استاد محترم کیا مانگتے ہو میں اب دنیا کی ہر چیز آپ کے قدموں میں لا کر رکھ دوں گا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: نوشیرواں نے اپنے بیٹے کے منہ پر چپت اس لئے لگائی تھی کہ استاد خود پاؤں دھو رہے تھے اور تم پانی ڈال رہے ہو تم کو شرم نہیں آتی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: استاد کو سمجھنے کے لیے شاگرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے دل میں استاد کی عزت و احترام پیدا کریں اور استاد کے تجربوں، مشاوروں سے استفادہ حاصل کریں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. جواب: استاد کی رہنمائی اس لیے ضروری ہے کیونکہ استاد ہی تعلیم و تربیت اور صحیح راہ کی طرف گامزن کرتے ہیں۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • 0
  1. This answer was edited.

    جواب: استاد کے پیشے کو سب سے عظیم اور مقدس پیشہ کہا جاتا ہے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں۔

    • -1