Discy Latest Questions

  1. جواب: اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں آنکھیں بند کرکے کسی پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. جواب: نوجوان نے قتل کا ڈھونگ اپنی بیوی اور دوست کو آزمانے کے لیے رچایا تھا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. جواب: مخبر نے سرکاری جاسوس ہونے کی وجہ سے اور انعام پانے کی لالچ میں پولیس کو خبر دی۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. جواب: سرکاری مخبر کو قتل کی واردات کا پتا دوست کی بیوی کی زبانی چلا۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. جواب: بوڑھے نے مرتے وقت اپنے بیٹے کو یہ نصیحت کی کہ آزمائے بغیر کسی کو بھی اپنا دوست نہ بنانا اور اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کو بھی کبھی کبھی آزما لیا کرو۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0
  1. جواب : اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ لڑنے کے بجائے ہمیں ہر حال میں اپنی عقل کا استعمال کرنا چاہیے اور تجربہ کار لوگوں سے مشورہ کرنا چاہیے۔ تاکہ ہر مسئلے کا مناسب حل نکل سکے۔ اس سبق کے خلاصے اور دیگر سوالات کے جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

    • 0