Discy Latest Questions

  1. جواب : میکسیکو سٹی کی تعمیر و ترقی میں وہاں کی عام عوام اور وہاں کے مخلص سیاست دانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ قبائل کے سرداروں کا بھی اس میں اہم کردار ہے۔

    • 0
  1. جواب : میکسیکو سٹی کی آب و ہوا بڑی خوشگوار ہے سے مراد ہے کہ یہاں کے لوگ بہت خوش اخلاق اور پُرتکلف ہیں۔ یہاں بلاوجہ لڑائی جھگڑا اور فساد برپا نہیں کیا جاتا ہے۔

    • 0
  1. جواب : میکسیکو کے بازاروں کی خصوصیات یہ ہیں کہ وہاں کوئی بھی شخص کھو نہیں سکتا اور وہ عمارتیں بہت خوبصورت ہیں۔

    • 0
  1. جواب : میکسیکو کے لوگوں کا مزاج بہت اچھا ہوتا ہے۔ وہ لوگ خوش اخلاق اور جفاکش ہوتے ہیں اور اجنبیوں سے بھی مسکرا کر ملتے ہیں۔

    • 0
  1. جواب : میکسیکو سٹی میں سیاہ بال ، بھوری کالی اکثر کی گندمی آنکھیں ، آپسی بے تکلفی ، لاپرواہی ، بد نظمی ، مانوس لاپرواہی ، غسل خانوں میں ٹائلیٹ پیپر غائب ، اہلکاروں کی کاہلی دیکھ کر مصنف کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں مشرقیت قریب آگئی ہے۔

    • 0
  1. جواب : ابن انشاء نے اپنے اس سفر نامے میں کئی تاریخی واقعات کی جھلک دیکھائی ہے۔ اور ایسی منظر نگاری کی ہے کہ پڑھنے والا خود کو دمشق میں محسوس کرتا ہے۔

    • 0
  1. جواب : دمشق کی پرانی محرابوں کو دیکھ کر ابن انشاء صاحب ہلاکو خان اور تیموریہ دور کی وہ جنگیں یاد آئیں، جن کی وجہ سے دمشق میں بہت تباہی ہوئی تھی۔

    • 0
  1. جواب : سوق کا مطلب بازار ہے۔ سوق حمیدیہ دمشق کا بہت بڑا بازار ہے، ابن انشا کہتے ہیں کہ سوق حمیدیہ کی چھت کو لوہے کی چادر سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔ یہاں سے منسلک ایک گلی میں محرابوں کا ایک سلسلہ ہے۔ داہنی طرف ایک مدرسہ ناصریہ کا دروازہ بھی ہے۔ جس کی بنیاد سلطان صلاح الدین ایوبی نے رکھی تھی۔

    • 0
  1. جواب : سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی تربت کو دیکھ کر ابن انشاء کو فلسطینوں کے برے حالات یاد آتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ فلسطین آج غاضبوں کے قبضے میں ہے اور اس کی آزادی کے لیے مسلمانوں کو سلطان صلاح الدین ایوبی کی سخت ضرورت ہے۔

    • 0