Discy Latest Questions

  1. This answer was edited.

    تاریخ نے ہمیشہ اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ ہر دور اور ہر زمانے میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو عہدہ ومنصب کے حصول کے لیے کیا کیا نہیں کرتے۔ کرسی کے لئے کیا کیا نہیں کرتے اور پھر کرسی کے حصول کے بعد اس پر تا حیات برقرار رہنے کے لئے کیا کیا جائز و نا جائز حربے استعمال نہیں کرتے۔ اپنے اصول، اپنی شخصیت، اپنRead more

    • 0
  1. 🌹🌹🌹عورت کون ہے؟؟؟🌹🌹 *مرد کی بیٹی* *اور* *مرد کی بہن* *اور* *مرد کی معلمہ* ..! ایک نوجوان نے کسی لڑکی کو تنگ کرنا چاہا,تو اس کی طرف ایک خاص پیغام بھیجا: *شائد ہم ایک دوسرے کو جانتے ہوں؟* تو اس پر اس لڑکی کا جواب تھا: *شائد کیوں* ؟ مجھے یقین ہے میرے بھائی تم کیسے نہیں جانتے کہ میں کون ہوں؟ یقینا اس لڑRead more

    • 0
  1. "اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا۔۔۔ ماضی تو سنہرا تھا مگر حال کھو گیا۔۔۔ اقبال کاترانہ بانگِ درا ہے گویا۔۔۔ ہوتا ہے جادۀ پیما کارواں ہمارا۔۔۔   حسنی تبسم انصارہ 🌹🌹

    • 0
  1. ****ماب لنچنگ***** سہما ہوا ہوں اور بہت تھک گیا ہوں ابھی ذرا مجھے بیٹھنے دو اور تھوڑا پانی پلا دو ۔ میں نے گھبراتے ہوئے اپنے گھر پر پہنچتے ہی کہا .... کیا ہوگیا ایسا ؟ آپ تو ایسا کر رہے ہیں جیسے معلوم نہیں کیا ہوگیا ہو ، کوثر نے مجھے ٹوکا ۔ کوثر میرا چھوٹا بھائی ہے یہ مجھے بہت عزیز ہے ۔ وہ مجھ سے کاRead more

    • 1
  1. ﷽ "اشرف الانبیاء جناب محمد مصطفٰیﷺکے حضور میں" "اے مدینہ کے تاجدار!  اے بیکسوں کے مددگار! اے دوعالم کے مختار!" "آپﷺ پر مجھ عاصی کی جانب سے درود و سلام"   آپﷺ نے دین متین کی اشاعت کے لیۓ اور ہم گنہگاروں کی اصلاح کے لیۓ اور ہماری نجات کے لیۓ جو جو تکالیف اور اذیتیں برداشت فرمایئ۔انہیں آپﷺ کی امتRead more

    • 1
  1. (١) ہمیں اس بات کا پتہ ہونا چاہیئے کہ اگر ہمارے گھر میں جب کبھی ایل۔ پی ۔جی ۔گیس سلنڈر کا دھماکا ہو جائے اور اس کی وجہ سے اگر ہمارے گھر میں کوئی نقصان ہو جائے ،یا اس حادثے میں کسی کی جان چلی جائے تو سرکار کی طرف سے ہم چالیس لاکھ روپیے لے سکتے ہیں ۔ (٢) ایک مرد افسر ایک عورت کو گرفتار نہیں کر سکتا۔ اRead more

    • 0
  1.   کبھی کبھی یہ فیصلہ کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے کہ کون سی غیرملکی زبان سیکھی جائے۔ کیا اردو کا انتخاب کرنا بہتر نہیں ہوگا؟ (واضح رہے کہ اردو ہندوستان کے لیے بدیسی زبان نہیں ہے۔ شاہ زمن حق نے فرانسیسی عوام کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ بات لکھی ہے) اردو زبان سیکھنے کے ۹ فائدے ہیں۔ 1- اس کلاسیکی زبان کی مددRead more

    • 0
  1. ناکامی کو دعوت دینے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ کامیاب ہونے کی کوشش چھوڑ دیں۔ ناکامی بھاگتی ہوئی آئے گی اور آپ کے گلے لگ جائے گی۔ کامیابی دیر سے ملتی ہے لیکن اس کے ساتھ سب سے اچھی چیز یہ ہے کہ آپ معزز اور مقبول ایک پل میں ہو جاتے ہیں۔ کامیاب انسان کی ہر طرف آو بھگت ہوتی ہے۔ اس کے لیے محفلیں سجائی جRead more

    • 0
  1. دنیا میں ہر انسان کے لیے زندگی بہت قیمتی ہے- دنیا کا ہر شخص جانتا ہے کہ موت آنا برحق ہے- لیکن اس کے باوجود جتنی بھی زندگی ہے وہ ہر شخص کو دنیا میں رہ کر گزارنی ہے- اور ہر شخص اپنی زندگی کو خوشحال طریقے سے گزارنا چاہتا ہے اور خوشحال رہنے کے لیے صحت مند ہونا بہت ہی زیادہ ضروری ہے- انسان اپنی زندگی کوRead more

    • 0