Discy Latest Questions

  1. تمام حروف تہجی کے اعداد ہیں ، جنھیں نکالنے کے عمل کو حسابِ ابجد یا حساب جُمَل ( عربی میں جُمَّل ) کہاجاتاہے ، مثلاً: پیارے آقا و مولا فداہ روحی وجسدی صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ پاک محمد ہے ، میم کے 40 عدد ، ح کے 8 ، میم کے 40 اور دال کے 4 عدد ہیں ، ان کامجموعہ 92 ہے - اسی طرح بسم اللہ الرحمن الرحیمRead more

    • 0
  1. نفس کی تین اقسام ہیں ۱.نفس امارہ ۲.نفس لوامہ ۳.نفس مطمئنہ نفس امارہ : یہ کفار کی نفس ہے یعنی اللہ کی ذات سے منکر،کرنے والے ،توحید سے انکار کرنے والے۔نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نبوت کے منکر،سنت رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم سے منکر،قران پاک کے منکر۔ اس نفس کا ذکر قران میں اللہ تعالی سورہ یوسف آیت نمRead more

    • 0
  1. جواب : قرآن آخری مقدس کتاب کو کہتے ہیں جو کہ خدا کا کلام ہے۔ قرآن تمام انسانیت کے لیے بھلائی کا درس ہے، جو حضور اطہر ﷺپر وحی کے ذریعے نازل ہوئی اور آپؐ کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے اور سنت پیغمبر ؐ کے عمل کو کہتے ہیں۔ جو عمل حضور اطہرﷺ نے کیے وہ ہمارے لیے سنت کا درجہ رکھتے ہیں۔

    • 0