Discy Latest Questions

  1. وہ ساری کائنات جو ہمارے ارد گردہے اور جس کاہم بھی ایک جز و ہیں، اسے ہم مادی کائنات کہتے ہیں۔ اس کا علم طبعی یا طبیعات کہلاتا ہے ۔میٹا فزکس (Metaphysics )یونانی زبان کا لفظ ہے۔ Physics سے پہلے Meta کا لفظ آیا ہے ۔ اسکے معنی اوپر ، دور آگے ہے یعنی وہ علم جو طبیعات سے آگے ہے اور اردو زبان میں اسے ماRead more

    • 0
  1. سونہ مرگ سرینگر کے شمال مشرق میں تقریبا 80 کلومیٹر کے علاقہ پر واقع ایک پہاڑی اسٹیشن ہے۔ اس کے آس پاس کشمیر کے عظیم ہمالیائی گلیشر ہیں جہاں سال میں سات سے آٹھ مہینوں تک برف دیکھی جا سکتی ہے۔ سونہ مرگ سیاحوں کی ایک مشہور منزل گاہ ہے۔ کوئی بھی انسان جب کشمیر جاتا ہے تو وہ سونہ مرگ ضرور جاتا ہے۔

    • 0
  1. پری محل جسے انگریزی میں Palace of Fairies کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک سات چھتوں والا باغ ہے جو سرینگر کی مشہور ڈل جھیل کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ محل اس وقت کے مغل بادشاہ شاہجہان کے دور میں اسلامی فن تعمیر اور فن کی سرپرستی کی عمدہ مثال ہے۔ پری محل 1600 عیسوی کے وسط میں مغل شہزادا داراشکوہ کے لیے ایک لRead more

    • 0
  1. نوری چھم ریاست جموں کشمیر کے ایک خوبصورت ضلع پونچھ میں واقع ایک آبشار کا نام ہے۔ اس کا یہ نام مغل ملکہ نور جہاں کے نام پر رکھا گیا ہے۔ نوری چھم پیر کی گلی کے نیچے بہرام گلا کے پہاڑی گاؤں کے قریب واقع ہے۔ یہ راجوری سے تقریبا پینتالیس 45 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے مغل روڈ اسی کے ساتھ سے ہی گزرتی ہے۔ اس جگRead more

    • 0
  1. کوثر ناگ کشمیر کے ضلع کولگام کے نور آباد میں واقع ایک بہت اونچی جھیل کا نام ہے۔ یہ جھیل لمبائی میں تقریبا دو کلو میٹر اور چوڑائی میں آدھا کلو میٹر ہے۔ اس جھیل کا راستہ کشمیر کے ایک اور خوبصورت آبشار اہربل کے پاس سے ہو کر گزرتا ہے۔ کوثر ناگ کے آس پاس اونچی اونچی پہاڑیاں ہیں۔ بہت سے سیلانی دور دور سےRead more

    • 0
  1. وادی کشمیر کی ایک جھیل سری نگر کا شہر اسی کے کنارے آباد ہے۔ دنیا کی چند ممتاز سیرگاہوں میں شمار ہوتی ہے۔ چونکہ دریائے جہلم اس کے بیچ سے ہو کر نکلتا ہے اس لیے اس کا پانی شریں ہے۔ سرینگر شہر کے بیچ 25 مربع کلومیٹر رقبے پر پھیلی اس جھیل میں دلہن کی طرح سجائی گئی ہاؤس بوٹس اور شکارے اس کی خوبصورتی کو چاRead more

    • 0
  1. ایک عارف سے باطنی علم کے متعلق پوچھا گیا،انہوں نے کہا کہ وہ اللہ تعالی کا راز ہے جسے وہ اپنے دوستوں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے اور کسی فرشتے اور انسان کو اس کی خبر تک نہیں ہوتی۔ ہر خوشی اور غمی میں اللہ تعالی کی ایسی نعمت پوشیدہ ہے جو بحروبر میں نہیں سما سکتی۔ ۱۔کتنی نعمتیں ایسی ہیں جو مصائب سے گھری ہوRead more

    • 0
  1. سیکولرازم کی تعریف سیکولرازم، لاطینی (Latin) لفظ (Saeculum) سے ماخوذ ہے۔ سیکولر کا لغوی معنیٰ ”نامقدس“ (Unholy) ہے جو مقدس (Holy) کے مقابلے میں ہے۔ سیکولرازم، توہین (Blasphemy) اور بے حرمتی (Profanation) کے معانی پر مشتمل ہے۔ اصطلاحات علمی سے کنارہ کر کے اگر ہم سیکولرازم کی تعریف کرنا چاہیں تو یوں کRead more

    • 0