1. خواب میں خود کو گنجا دیکھنے کی بہت اچھی تعبیر ہے۔ ایسا شخص کثرت سے مال و دولت پائے گا۔ اگر کوئی شخص قرض میں مبتلا ہے تو اسکی قرض سے ادائیگی ہوجائے گی۔اگر کوئی شخص یہ دیکھ لے کہ پہلے وہ گنجا ہوا لیکن پھر بال نکل آئے ہیں تو ہاتھ میں آئی دولت ضائع ہونے کا ڈر ہے۔خواب میں گنجے ہونے کے بعد کنگھی کرنا مالRead more

    • 0
  2. یہ ایک اچھا خواب ہے اس کی تعبیر اس طرح ہے عیش و عشرت حاصل ہوگی دولت حاصل ہوگی بزرگوں میں داخل ہوگا۔

    • 0
  3. اس خواب کی تعبیر اس طرح ہے اگر حلال جانور کو ذبخ کرے یا گوشت کھاے تو فایدہ ہو حرام جانور کی تعبیر اچھی نہیں ہے۔

    • 0
  4. یہ ایک اچھا خواب ہے اس کی تعبیر اس طرح ہے دلی مقاصد پورے ہوں گے کاروبار میں ترقی ہو گی دولت حاصل ہو گی۔

    • 0