Discy Latest Questions

  1. یہ ایک اچھا خواب ہے اس کی تعبیر اس طرح ہے عیش و عشرت حاصل ہوگی دولت حاصل ہوگی بزرگوں میں داخل ہوگا۔

    • 0
  1. اس خواب کی تعبیر اس طرح ہے اگر حلال جانور کو ذبخ کرے یا گوشت کھاے تو فایدہ ہو حرام جانور کی تعبیر اچھی نہیں ہے۔

    • 0
  1. یہ ایک اچھا خواب ہے اس کی تعبیر اس طرح ہے دلی مقاصد پورے ہوں گے کاروبار میں ترقی ہو گی دولت حاصل ہو گی۔

    • 0