1. اگر آپ خواب میں آگ بجھاتے ہیں تو یہ دلیل ہے کہ فتنے کا خاتمہ کرے گا یا بدعت کی سر کوبی کرے گا۔

    • 0
  2. اگر کوئی خواب میں آگ اٹھاتے ہیں تو اس کی دلیل ہے کے مال حرام پر آئے گا اور بیحودہ خرچ میں صرف کرے گا۔

    • 0
  3. اگر آپ خواب میں موٹا آدمی دیکھتے ہیں تو اس کی تعبیر اس طرح سے ہے کہ دولت مندوں میں شامل ہوگا۔

    • 0
  4. اگر کسی نے خواب میں حضرت  آدم علیہ السلام کو دیکھا ہے تو اس کی تعبیر دیکھنے والے سے کوئی گناہ سرزد ہوا ہے اس سے توبہ کرنی چاہیے۔

    • 0
  5. حضرت ایوب علیہ السلام کو خواب میں دیکھیں تو نہ امید امید میں بدل جائے گی اور توفیق اطاعت و ہیں خیرات ہو گئی۔

    • 0
  6. غیر شادی شدہ کے لیے شادی اور شادی شدہ کے لئے بیٹا نصیب ہونے کی علامت ہے یا کسی عورت کی طرف سے مال حلال ملنے کی دلیل بھی ہے۔

    • 0
  7. اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ سے اونٹی نکل گئی یا   ضائع ہو گئی یا ادھوری ہو گئی تو دلیل ہے  کہ وہ اپنی بیوی سے جدائی اختیار کرے گا۔

    • 0
  8. اس خواب کی تعبیر اس طرح سے ہے کہ اگر اونٹنی پائے تو عورت پائے گا اور اگر اونٹنی بچے والی ہے تو جس عورت سے بھی شادی ہوگئی بیٹا پیدا ہوگا۔

    • 0
  9. اگر آپ خواب میں اونٹنی کو بھاگتے ہوئے دیکھتے ہو تو یہ دلیل ہے کہ عورت سے جدا ہوگا یا ان کے درمیان جھگڑا پڑے گا۔

    • 0