1. اگر خواب میں آنسو دیکھتے ہیں تو اس کی دلیل اس طرح سے ہے کی شادی یا کسی بھی خوشی  کا باعث ہے غم دور ہوگا اور راحت  پائے گا۔

    • 0
  2. اگر آپ خواب میں آگ سے کپڑا جلتے دیکھیں تو اس کی دلیل اس طرح سے ہے کہ آنکھ کے نقصان کی دلیل ہے اور پریشان رہے گا۔

    • 0
  3. اس خواب کی تعبیر اس طرح سے ہے کہ جس قدر روشن دیکھیں بہتر ہوگا دولت مند ہوگا اور ترقی  کی حاصل ہوگی۔

    • 0
  4. اگر آپ خواب میں آگ بجھی دیکھتے ہیں تو اس خواب کی تعبیر اس طرح سے ہے کی اگر بحری سفر پر ہے تو غرق ہوگا۔

    • 0