Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
خواب میں انگور نچوڑتا دیکھنا۔
umar faizan
حاکم وقت سے فائدہ حاصل ہو۔فرحت بے حساب پائے۔
خواب میں انگور سیاہ کھانا۔
umar faizan
اس خواب کی تعبیر اس طرح سے ہے بائیس مصیبت ہے رنج و بلائیں مبتلا ہو۔
خواب میں انگوٹھی ملنا۔
umar faizan
اس خواب کی تعبیر اس طرح سے ہے کی خوشی ہوگی اور اچانک کوئی اچھی خبر سنے گا۔
خواب میں اذان مکان کے گوشے میں دینا۔
umar faizan
حق میں خیانت کریں یا امانت ضائع ہو۔
خواب میں آم کا خریدنا۔
umar faizan
مبارک خواب ہے فائدہ پہنچے گا۔
خواب میں آم کھانا۔
umar faizan
اگر آپ خواب میں آم کھاتے ہیں تو اس کی تعبیر اس طرح سے ہے کہ بے حساب نعمت ملے گی اور کاروبار میں ترقی ہو۔
خواب میں اونچی جگہ پر چڑھنا۔
umar faizan
اگر آپ خواب میں اونچی جگہ پر چڑھتے ہیں تو اس خواب کی تعبیر اس طرح سے ہے کے رتبہ بلند ہوگا اور نہایت خوشی ملے گی۔
خواب میں آباد جگہ غیرآباد دیکھنا۔
umar faizan
مصیبت و آفت نازل ہو گی۔باعث پریشانی ہوگی۔
خواب میں آباد مکان گرتے دیکھنا۔
umar faizan
گھر کے مالک کی موت واقع ہو۔ مصیبت پیش آئے گی۔
خواب میں آگ میں کچھ پکانا۔
umar faizan
اچانک فائدہ پہنچے گا۔غائب سے رونق کا انتظام ہوگا۔ہو سحالی کی علامت ہوگی۔