Discy Latest Questions

  1. 🌹🌹🌹عورت کون ہے؟؟؟🌹🌹 *مرد کی بیٹی* *اور* *مرد کی بہن* *اور* *مرد کی معلمہ* ..! ایک نوجوان نے کسی لڑکی کو تنگ کرنا چاہا,تو اس کی طرف ایک خاص پیغام بھیجا: *شائد ہم ایک دوسرے کو جانتے ہوں؟* تو اس پر اس لڑکی کا جواب تھا: *شائد کیوں* ؟ مجھے یقین ہے میرے بھائی تم کیسے نہیں جانتے کہ میں کون ہوں؟ یقینا اس لڑRead more

    • 0
  1. "ناز و فخر و تعلَّی ہے تجھ پر ہمیں، ہم ادیبوں کا تو ظرف و پندارہ۔۔۔۔ کانپ جاتے ہیں آج بھی۔۔۔ یہ زمانے کے کفری محل۔۔۔ اے شیرِ ببر ایسی تیری للکار ہے۔۔۔۔ لب کشاں ہو تیری عظمت میں کیا۔۔۔۔ ایک صدی تیری مدحت کو درکار ہے۔۔۔۔۔۔ حسنی تبسم انصاری 🌹🌹  

    • 0
  1. "اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا۔۔۔ ماضی تو سنہرا تھا مگر حال کھو گیا۔۔۔ اقبال کاترانہ بانگِ درا ہے گویا۔۔۔ ہوتا ہے جادۀ پیما کارواں ہمارا۔۔۔   حسنی تبسم انصارہ 🌹🌹

    • 0
  1. "ملتِ اسلام میں اقبال جسکا نام تھا۔۔۔۔ سراسر وقف انجام تھا۔۔۔۔ اسکے ارشادات کیا تھے؟؟؟ غیب کی آواز تھی۔۔۔ شاعری کی شاعری۔۔۔ الہام کا الہام تھا۔۔۔ ملتِ اسلام میں اقبال جسکا نام تھا۔۔۔۔ حسنی تبسم انصاری 🌹🌹  

    • 0
  1. جہاں نظر محمدﷺ کا نشانہ ٹھر جاتا ہے تو پھر چلتا ہوا یکدم زمانہ ٹھہر جاتا ہے قسم کھا کر میں کہتی ہوں کہ غارِ ثور پہ جاکر زمانے بھر کے یارو کا یارانہ ٹھہر جاتا ہے چلا گھر سے یہ عزم لیکر نبوت کو مٹا دونگا پڑی نظرِ محمدﷺ تو دیوانہ ٹھہر جاتا ہے گواہ ہے مسجد نبوی کی دیواریں کہ سجدہ میں جوکندھوں پر نواسہ ہRead more

    • 0
  1. ﷽ "اشرف الانبیاء جناب محمد مصطفٰیﷺکے حضور میں" "اے مدینہ کے تاجدار!  اے بیکسوں کے مددگار! اے دوعالم کے مختار!" "آپﷺ پر مجھ عاصی کی جانب سے درود و سلام"   آپﷺ نے دین متین کی اشاعت کے لیۓ اور ہم گنہگاروں کی اصلاح کے لیۓ اور ہماری نجات کے لیۓ جو جو تکالیف اور اذیتیں برداشت فرمایئ۔انہیں آپﷺ کی امتRead more

    • 1