Discy Latest Questions

  1. جواب : قرآن آخری مقدس کتاب کو کہتے ہیں جو کہ خدا کا کلام ہے۔ قرآن تمام انسانیت کے لیے بھلائی کا درس ہے، جو حضور اطہر ﷺپر وحی کے ذریعے نازل ہوئی اور آپؐ کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے اور سنت پیغمبر ؐ کے عمل کو کہتے ہیں۔ جو عمل حضور اطہرﷺ نے کیے وہ ہمارے لیے سنت کا درجہ رکھتے ہیں۔

    • 0
  1. جُنید بغدادی کہتے ہیں کہ میں نے اِخلاص ایک حجام سے سِیکھا۔ایک میرے اُستاد نے کہا کہ تُمہارے بال بہت بڑھ گئے ہیں اب کٹوا کے آنا۔جیب میں پیسے کوئی نہیں تھے ، حجام کی دُکان کے سامنے پہنچے تو وہ گاہک کے بال کاٹ رھا تھا۔ ‏اُنہوں نے عرض کی چاچا اللہ کے نام پہ بال کاٹ دو گے۔ یہ سنتے ہی حجام نے گاہک کوسائیڈRead more

    • 0