Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور اردو ادب کے متعلق ہر طرح کے سوالات پوچھنے کے لئے بزمِ اُردو پر لاگ ان کریں اور اردو زبان کو ڈیجیٹالائز کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
Create A New Account
افسانہ، کہانی، ڈرامہ اور ناول میں فرق بتائیں۔
Sajid
افسانہ، کہانی، ڈرامہ، ناول، فلم، فیچر وغیرہ ان میں تھوڑا تھوڑا فرق ہوتا ہے۔ کردار، ڈائیلاگ، مکالمہ، منظر کشی اور کہانی سب میں مشترکہ طور پر ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر افسانے اور کہانی میں فرق یہ ہے کہ کہانی میں اصل واقعہ اور واقعیت ہوتی ہے، جبکہ افسانے میں اصل تخیل اور خیالات ہوتے ہیں۔ پRead more
سوال : فلیش بیک تکنیک کسے کہتے ہیں؟
Sajid
جواب : کسی بھی کہانی میں جب ایک کردار حال میں سوچتے ہوئے ماضی میں چلا جاتا ہے اور اپنے حال کو ماضی سے مربوط کرکے سوچتا ہے تو اس سے فلیش بیک کہا جاتا ہے ۔ اکثر ناول نگار اس تکنیک کو استعمال کرتے ہیں جس میں وہ کردار کو حال میں رکھتے ہوئے اس کی سوچ کو ماضی میں لے جاتے ہیں اس حال کو ماضی سے سمبندھ رکھنےRead more
سوال: انیسویں صدی عیسوی میں افسانوی نثر کے حوالے سے سب سے پہلی تصنیف کون سی تھی؟
Sajid
جواب : انیسویں صدی عیسوی میں افسانوی نثر کے حوالے سے جس تصنیف کا تذکرہ ملتا ہے وہ "باغ و بہار" ہے باغ وبہار 1801ء میں میرامن نے لکھی۔
سوال: لغوی اسلوب کے اعتبار سے نثر کی کتنی قسمیں ہیں؟
Sajid
جواب : لغوی اسلوب سے نثر کی درج ذیل چار قسمیں ہیں۔ 1۔وصفیہ 2۔بیانیہ 3۔توضیحی 4۔استدلالی
سوال: لفظی اسلوب کے اعتبار سے نثر کی کتنی قسمیں ہیں؟
Sajid
جواب : لفظی اسلوب سے نثر کی درج ذیل چار قسمیں ہیں۔ 1۔عاری نثر 2۔مرجز نثر 3۔مقفیٰ نثر 4۔مسجع نثر
سوال: افسانوی نثر اور غیر افسانوی نثر میں کیا فرق ہے؟
Sajid
جواب: افسانوی نثر میں وہ تمام نثری اصناف آجاتی ہیں۔ جن میں کوئی کہانی بیان ہوئی ہو مثلاً داستان ، ڈرامہ ، ناول ، ناولٹ ، افسانہ وغیرہ ۔ غیر افسانوی نثر میں وہ تمام نثری اصناف شامل ہیں جن میں کہانی کا عنصر نہیں ہوتا مثلاً سوانح نگاری ، شخصیت نگاری ، خاکہ نگاری ، سفرنامہ ،رپوتاز ، مضمون ، انشائیہ، تنقRead more
سوال ۱ : قرآن اور سنت سے کیا مراد ہے؟
Sajid Muneer
جواب : قرآن آخری مقدس کتاب کو کہتے ہیں جو کہ خدا کا کلام ہے۔ قرآن تمام انسانیت کے لیے بھلائی کا درس ہے، جو حضور اطہر ﷺپر وحی کے ذریعے نازل ہوئی اور آپؐ کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے اور سنت پیغمبر ؐ کے عمل کو کہتے ہیں۔ جو عمل حضور اطہرﷺ نے کیے وہ ہمارے لیے سنت کا درجہ رکھتے ہیں۔
احمق کی جمع کیا ہے؟
Imran Khan
احمق اور صحرا کی جمع ؟
سوال ۵ : میکسیکو سٹی کی تعمیر و ترقی میں کن لوگوں نے اہم کردار ادا کیا ہے؟
Sajid
جواب : میکسیکو سٹی کی تعمیر و ترقی میں وہاں کی عام عوام اور وہاں کے مخلص سیاست دانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ قبائل کے سرداروں کا بھی اس میں اہم کردار ہے۔
سوال ۴ : میکسیکو سٹی کی آب و ہوا ، بڑی خوشگوار اور پر بہار ہے؟ وضاحت کیجیے۔
Sajid
جواب : میکسیکو سٹی کی آب و ہوا بڑی خوشگوار ہے سے مراد ہے کہ یہاں کے لوگ بہت خوش اخلاق اور پُرتکلف ہیں۔ یہاں بلاوجہ لڑائی جھگڑا اور فساد برپا نہیں کیا جاتا ہے۔