‌آپﷺ جریر بن عبداللہ کو دیکھ کر کیا کرتے تھے؟

1 Answer

  1. جواب : جریر بن عبداللہ ایک صحابی ہیں، جن کو دیکھ کر آپ ﷺ محبت سے مسکرا دیا کرتے تھے۔ اُن کا بیان ہے کہ کبھی ایسا نہ ہوا کہ میں خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا ہوں اور آپ ﷺ نے مسکرا نہ دیا ہو۔

    • 0