یک با بی ڈرامےاور مغربی اثرات.

1 Answer

  1. مغربی علوم و فنو ن کی زیر اثر یک بابی ڈرامے کی ابتدا ء ہو تی ہے۔اس فن کا فرو غ بھی تراجم سے ہوا۔اس میں امتیا ز علی تاج کے علا وہ ڈاکٹر اشتیا ق حسین کا’’نقش آخر’ ’ شاہد دہلوی کا ’’کھڑکی‘‘ عابد علی عابد،،اشفاق احمد، احمد ندیم قاسمی،،کے نام قابل ذکر ہیں۔

    مزرا ادیب بھی اس فن کے بے تاج بادشاہ ہیں ان کو اس فن کی باریک بینیو ں کا علم ہے۔ ان کے ڈرامو ں میں ’’آنسو اور ستارے،لہو اور قالین اور رشتے کی دیوار‘‘ اپنی مثا ل آپ ہیں۔

    • 0